Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:40 — نہایت مہربان (الرحمن)

] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:39] ] اس دن ، نہ تو کسی انسان، اور نہ ہی کسی جن سے ، ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

[55:41] (یہ اس لئے کہ) مجرم اپنی شکلوں سے پہچان لئے جائیں گے ، انہیں پیشانی اور پاؤں سےپکڑ کر لے جایا جائے گا۔