قرآن 55:45 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:44] ] وہ اس میں اور ایک ناقابل برداشت آتش میں گردش کریں گے۔*
[55:46] ان کے لئے جو اپنےپروردگار کی شان کی تعظیم کرتے ہیں ، دو باغات(ایک جنوں کے لئے اور ایک انسانوں کے لئے)۔