قرآن 55:46 — نہایت مہربان (الرحمن)
ان کے لئے جو اپنےپروردگار کی شان کی تعظیم کرتے ہیں ، دو باغات(ایک جنوں کے لئے اور ایک انسانوں کے لئے)۔
[55:45] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:47] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟