قرآن 55:47 — نہایت مہربان (الرحمن)
فَبِأَىِّ ءالاءِ رَبِّكُما تُكَذِّبانِ
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:46] ان کے لئے جو اپنےپروردگار کی شان کی تعظیم کرتے ہیں ، دو باغات(ایک جنوں کے لئے اور ایک انسانوں کے لئے)۔
[55:48] رزق سے بھرپور ۔