Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:54 — نہایت مہربان (الرحمن)

جبکہ یہ آرام دہ بچھونوں پر عیش کرتے ہیں جن کے استر مخمل کے ہیں ، پھل لاۓ جاتے ہیں ان کی پہنچ کے اندر ۔

[55:53] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:55] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟