Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:75 — نہایت مہربان (الرحمن)

تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:74] کسی بھی انسان نے انہیں کبھی نہ چھوا اور نہ ہی کسی جن نے۔

[55:76] وہ سبز قالینوں پر عیش کرتے ہیں ، دلکش نظاروں میں ۔