قرآن 55:76 — نہایت مہربان (الرحمن)
مُتَّكِـٔينَ عَلىٰ رَفرَفٍ خُضرٍ وَعَبقَرِىٍّ حِسانٍ
وہ سبز قالینوں پر عیش کرتے ہیں ، دلکش نظاروں میں ۔
[55:75] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:77] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟