قرآن 55:77 — نہایت مہربان (الرحمن)
فَبِأَىِّ ءالاءِ رَبِّكُما تُكَذِّبانِ
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:76] وہ سبز قالینوں پر عیش کرتے ہیں ، دلکش نظاروں میں ۔
[55:78] سب سے بُلندترین تمھارے پروردگار کا نام ہے، صاحب عظمت و جلال ۔