قرآن 56:46 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)
وَكانوا يُصِرّونَ عَلَى الحِنثِ العَظيمِ
انہوں نے عظیم توہین پر اصرار کیا ۔
[56:45] وہ امیر ہوا کرتے تھے ۔
[56:47] انہوں نےکہا،" ہم جب مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہو جائیں گے، ہم زندہ کیئےجائیں گے ؟"