Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:47 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

  انہوں نےکہا،" ہم جب مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہو جائیں گے، ہم زندہ کیئےجائیں گے ؟"

[56:46] انہوں نے عظیم توہین پر اصرار کیا ۔

[56:48] "کیا ہمارے آباؤ اجداد بھی اس میں شامل ہیں؟"