قرآن 56:59 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)
ءَأَنتُم تَخلُقونَهُ أَم نَحنُ الخٰلِقونَ
کیاتم نے اسے تخلیق کیا ہے، یا ہم نے ؟
[56:58] کیا تم نے غور کیا ہے منی پر جسے تم پیدا کرتے ہو؟
[56:60] ہم نے تمہارے لئے موت کو پیش معین کر رکھا ہے ۔ ہمیں کوئی بھی چیز نہیں روک سکتی ہے ۔