Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:60 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

  ہم نے تمہارے لئے موت کو پیش معین کر رکھا ہے ۔ ہمیں کوئی بھی چیز نہیں روک سکتی ہے ۔

[56:59]   کیاتم نے اسے تخلیق کیا ہے، یا ہم نے ؟

[56:61] تمہاری جگہ نئی نسلوں کے متبادل سے، اور اُسےقائم کرنے سے جسےتم نہیں جانتے ۔