Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:61 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

تمہاری جگہ نئی نسلوں کے متبادل سے، اور اُسےقائم کرنے سے جسےتم نہیں جانتے ۔

[56:60]   ہم نے تمہارے لئے موت کو پیش معین کر رکھا ہے ۔ ہمیں کوئی بھی چیز نہیں روک سکتی ہے ۔

[56:62] تمہیں پہلی تخلیق کے بارے میں تو معلوم ہی ہیں ۔ تمہیں یاد نہیں ہے؟