Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:70 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

اگرہم چاہیں ، ہم اس کو نمکین بناسکتے ہیں ۔ تمہیں شکر گزار ہونا چاہئے ۔

[56:69] تم نے اسےبادل سے برسایا ہے، یا ہم نے ؟

[56:71] کیا تم نے غور کیا ہے اُس آگ پر جسے تم جلاتے ہو؟