Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:71 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

کیا تم نے غور کیا ہے اُس آگ پر جسے تم جلاتے ہو؟

[56:70] اگرہم چاہیں ، ہم اس کو نمکین بناسکتے ہیں ۔ تمہیں شکر گزار ہونا چاہئے ۔

[56:72] کیا تم نے اس کے درخت کی شروعات کی، یاہم نے؟