Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:1 — لوہا (الحدید)

خدا کی کبریائی کرتا سب کچھ جو آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ وہ انتہائی طاقتور ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[57:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[57:2] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے پاس ہے۔وہ زندگی اور موت اسی کے اختیار میں ہے ۔ وہ قادرِ مطلق ہے ۔