Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:19 — لوہا (الحدید)

وہ جو خدا اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اولیاء اور شہداء ہیں ۔ ان کے رب کے پاس ان کے لئے انعامات مخصوص ہیں اور ان کی روشنی ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی، انہوں نے جہنم مول لیا ہے۔

[57:18] بے شک، خیرات ادا کرنےوالے مرداور عورتوں نے خدا کو نیکی کا قرض دیا ہے ۔ وہ اپنااجر اس سے کئی گنا بڑھ کر حاصل کریں گے ۔ وہ کثیر اجرکے مستحق بن گئے ہیں ۔

[57:20] جان لو کہ اس دنیا کی زندگی کھیل اور تماشے کے علاوہ اور کچھ نہیں،اور تمہا رے درمیان شیخیاں مارنا اور کی مال اور بچوں کی زخیرہ اندوزی ۔ یہ ایک کثیر بارش کی طرح ہے پودے اُگاتی ہے اور کافروں کو خوش کرتی ہے۔ لیکن پھر یہ پودے بیکاربھُس میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور ہوا کے ساتھ اُڑ جاتے ہیں ۔ آخرت میں یا توسخت عذاب یا خدا کی مغفرت اور رضامندی ہے ۔ یہ دنیاوی زندگی ایک عارضی فریبِ حس سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔