Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:18 — لوہا (الحدید)

بے شک، خیرات ادا کرنےوالے مرداور عورتوں نے خدا کو نیکی کا قرض دیا ہے ۔ وہ اپنااجر اس سے کئی گنا بڑھ کر حاصل کریں گے ۔ وہ کثیر اجرکے مستحق بن گئے ہیں ۔

[57:17] جان لو کہ خدا زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم اس طرح تمہارے لئے ا پنی وحی کی وضاحت بیان کرتے ہیں، تا کہ تم سمجھ لو ۔

[57:19] وہ جو خدا اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اولیاء اور شہداء ہیں ۔ ان کے رب کے پاس ان کے لئے انعامات مخصوص ہیں اور ان کی روشنی ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی، انہوں نے جہنم مول لیا ہے۔