Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:21 — لوہا (الحدید)

لہذا، تماپنے رب کی مغفرت کی طرف دوڑنا، اور ایک ایسی جنت کی جس کی چوڑائی آسمان اور زمین کو گھیر لے۔یہ اُن کی منتظر ہےجو خدا اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ۔ اس طرح خدا کا فضل ہے جسے وہ جس پر چاہتا ہے فرماتا ہے ۔ خدا لامحدود فضل والا ہے ۔

[57:20] جان لو کہ اس دنیا کی زندگی کھیل اور تماشے کے علاوہ اور کچھ نہیں،اور تمہا رے درمیان شیخیاں مارنا اور کی مال اور بچوں کی زخیرہ اندوزی ۔ یہ ایک کثیر بارش کی طرح ہے پودے اُگاتی ہے اور کافروں کو خوش کرتی ہے۔ لیکن پھر یہ پودے بیکاربھُس میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور ہوا کے ساتھ اُڑ جاتے ہیں ۔ آخرت میں یا توسخت عذاب یا خدا کی مغفرت اور رضامندی ہے ۔ یہ دنیاوی زندگی ایک عارضی فریبِ حس سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔

[57:22] کسی بھی چیز جو زمین پر واقع ہو یا جو تم پر گزرے پہلے ہی سے درج شدہ ہے، یہاں تک کہ تخلیق سے قبل بھی ۔ یہ کرناخدا کے لئے آسان ہے ۔