قرآن 57:4 — لوہا (الحدید)
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا ہے * پھر سب اختیار سنبھال لیا ۔ وہ ہر اس چیز کوجانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتی ہے، اور ہر چیز کو جو اس سے باہر آتی ہے اور ہر چیز جو آسمان سے نیچے آتی ہے اور ہر چیز جو اس میں چڑھتی ہے ۔ وہ تمہارے ساتھ ہے، چاہے تم جہاں کہیں بھی ہو ۔ خدا تمہارے ہر عمل کو دیکھنے والا ہے ۔
[57:3] وہی اول ہے اور آخر ہے۔ وہی بیرونی اور اندرونی ہے۔ وہ ہر چیز سےخوب واقف ہے۔
[57:5] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے پاس ہے۔ تمام معاملات اسی کی گرفت میں ہیں ۔