Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:6 — لوہا (الحدید)

وہ دن میں رات کو داخل کرتا ہے، اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ وہ سب سے اندرونی خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[57:5] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے پاس ہے۔ تمام معاملات اسی کی گرفت میں ہیں ۔

[57:7] خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوؑ، اور جواس نے تمہیں عطا فرمایا ہے اس میں سے دو ۔ تم میں سے وہ جو ایمان لائیں اور (خیرات) دیں ایک عظیم اجر کے مستحق ہیں ۔