Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 58:2 — مباحثہ (المجادلة)

الَّذينَ يُظٰهِرونَ مِنكُم مِن نِسائِهِم ما هُنَّ أُمَّهٰتِهِم ۖ إِن أُمَّهٰتُهُم إِلَّا الّٰـٔى وَلَدنَهُم ۚ وَإِنَّهُم لَيَقولونَ مُنكَرًا مِنَ القَولِ وَزورًا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفورٌ

تم میں سے وہ جو اپنی بیویوں سے کشیدگی اختیار کرتے ہیں اپنی ماؤں کی طرح (انہیں ہم جنسی کے لئےحرام قرار دے کر) اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ ان کی مائیں نہیں ہیں ۔ ان کی ماؤں وہ خواتین ہیں جنہوں نے انہیں جنم دیا ۔ درحقیقت وہ ایک گستاخی اور ایک باطل کا ارتکاب کر رہے ہیں ۔ خدا درگزر کرنے والا، معاف کرنے والا ہے ۔

[58:1] خدا نے اس عورت کی بات سن لی جس نے تمہارے ساتھ اپنے شوہر کے بارے میں مباحثہ کیا اور خدا کو فریاد کی ۔ خدا نے تم دونوں کے درمیان کی گئی ساری بات چیت سن لی۔ خدا سننے والا اور دیکھنے والاہے ۔

[58:3] وہ جو اپنی بیویوں سے اس انداز میں کشیدگی اختیار کریں، پھر اس کے بعد مصالحت کریں، ان کے ساتھ جنسی تعلقات کی شروعات سے قبل ايك غلام آزاد كریں۔ یہ آپ کو روشن خیال کرنے کے لئے ہے ۔ خدا آپ کےہر عمل سے آگاہ ہے ۔