قرآن 6:1 — مویشی(الانعام)
تعریف خدا کےلئے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ،روشنی اور تاریکی پیدا کی، اسکے باوجودجواپنے خدا کا انکار کرتے ہیں وہ روگردانی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
[6:0] خدا کے نام سے جونہایت مہربان اور رحم کرنے والاہے ۔
[6:2] وہ وہ ہے جس نے تم کو کیچڑ سے پیدا کیا اورتمہاری زندگی کی مدت پیش معین کردی ۔یہ مدت صرف وہی جانتا ہے ۔اس کے باوجو د تم شک کئے جارہے ہو۔