Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:2 — مویشی(الانعام)

وہ وہ ہے جس نے تم کو کیچڑ سے پیدا کیا اورتمہاری زندگی کی مدت پیش معین کردی ۔یہ مدت صرف وہی جانتا ہے ۔اس کے باوجو د تم شک کئے جارہے ہو۔

[6:1] تعریف خدا کےلئے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ،روشنی اور تاریکی پیدا کی، اسکے باوجودجواپنے خدا کا انکار کرتے ہیں وہ روگردانی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

[6:3] آسمانوں اورزمین میں صرف وہی ایک خدا ہے ۔اوروہ تمہاری چھپی اور ظاہری باتیں جانتا ہے اور جوکچھ تم کماتے ہو وہ جانتا ہے ۔