Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:3 — مویشی(الانعام)

آسمانوں اورزمین میں صرف وہی ایک خدا ہے ۔اوروہ تمہاری چھپی اور ظاہری باتیں جانتا ہے اور جوکچھ تم کماتے ہو وہ جانتا ہے ۔

[6:2] وہ وہ ہے جس نے تم کو کیچڑ سے پیدا کیا اورتمہاری زندگی کی مدت پیش معین کردی ۔یہ مدت صرف وہی جانتا ہے ۔اس کے باوجو د تم شک کئے جارہے ہو۔

[6:4] ان کے پاس خدا کی طرف سے خواہ کیسا ثبوت ہی کیوں نہ آجائے وہ وہ بیزاری سے پرے مڑ جاتے ہیں۔