قرآن 6:4 — مویشی(الانعام)
ان کے پاس خدا کی طرف سے خواہ کیسا ثبوت ہی کیوں نہ آجائے وہ وہ بیزاری سے پرے مڑ جاتے ہیں۔
[6:3] آسمانوں اورزمین میں صرف وہی ایک خدا ہے ۔اوروہ تمہاری چھپی اور ظاہری باتیں جانتا ہے اور جوکچھ تم کماتے ہو وہ جانتا ہے ۔
[6:5] چونکہ انہوں نے حق کو اس وقت جھٹلایا ہے جب وہ ان کے پاس آچکا تھااس لئے وہ اپنی بے توجہی کے نتائج بھگتیں گے ۔