Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:5 — مویشی(الانعام)

چونکہ انہوں نے حق کو اس وقت جھٹلایا ہے جب وہ ان کے پاس آچکا تھااس لئے وہ اپنی بے توجہی کے نتائج بھگتیں گے ۔

[6:4] ان کے پاس خدا کی طرف سے خواہ کیسا ثبوت ہی کیوں نہ آجائے وہ وہ بیزاری سے پرے مڑ جاتے ہیں۔

[6:6] کیاانہوں نے نہیں دیکھا کہ ان سے پہلے کتنی نسلوں کو ہم ہلاک کرچکے ہیں ؟۔ہم نے ان کو زمین پر تم سے زیاد ہ بہتر آباد کیا تھا اورہم نے ان پر نعمتو ں کی کھلی بارش کی تھی اورانہیں بہتی ہوئی نہریں فراہم کیں۔اورپھر ان کے گناہوں کے باعث انہیں تباہ کردیا اور ان کی جگہ نئی نسل لے آئے ۔