قرآن 6:126 — مویشی(الانعام)
یہ تمہارے خدا کا سیدھا راستہ ہے۔وہ لوگ جو غور کرتے ہیں ان کےلئے ہم نے آیات کی وضاحت کردی ہے ۔
[6:125] خدا جس کو ہدایت دینا چاہے اس کا سینہ فرمانبرداری کےلئے کھول دیتا ہے ۔اورجس کوگمراہ کرنا چاہتا ہے اس کا سینہ بھینچ اورتنگ کردیتا ہے ،اس کی طرح جو آسمان کی طرف چڑھتا ہے۔*ا س طرح خدا ان پر لعنت کرتا ہے جو ایمان لانے سے انکارکرتے ہیں ۔
[6:127] وہ خدا کے ہاں امن کے ٹھکانے کے حقدار ہیں؛وہ ان کا مالک اور آقا ہے۔ اپنے اعمال کے بدلے۔