Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:128 — مویشی(الانعام)

وہ دن ضرور آئیگا جب وہ ان سب کو بلائے گا(اور فرمائے گا ):اے جنو،تم نے بےشمار انسانوں کو گمراہ کیا ہے ۔‘‘ان کے ساتھی انسان کہیں گے ،’’اے ہمارے رب ہم ایک دوسرے کے ساتھ لطف اندوز ہوتے رہے ہیں حتی ٰ کہ وہ عرصہ حیات ہم نے ضائع کر دیا جو تم نے ہمارے لیے مقرر کررکھا تھا ۔‘‘وہ فرمائے گا ،’’تمہارا ٹھکانا جہنم ہے ۔‘‘وہ وہاں ہمیشہ رہیں گے ،خدا کی منشا ئ کے مطابق ۔ تمہارا رب دانا اورعلیم ہے ۔

[6:127] وہ خدا کے ہاں امن کے ٹھکانے کے حقدار ہیں؛وہ ان کا مالک اور آقا ہے۔ اپنے اعمال کے بدلے۔

[6:129] اس طرح ہم فاسدوں کو ایک دوسرے کا ساتھی بناتے ہیں،ان کی زیادتیوں کی سزا کے طور پر ۔