Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:131 — مویشی(الانعام)

اس سے ظاہرہوگا کہ تمہارا رب کسی قوم کو ناحق تباہ نہیں کرتا جبکہ اس کے لوگ بے خبر ہوں۔

[6:130] اے جن وانس ،کیاتم نے تم میں سے پیغمبر نہیں پائے جنہوں نے تمہیں میری آیات سنائیں اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے خبردار کیا ؟وہ کہیں گے ،’’ہم اپنے آپ کے خلاف گواہی دیتے ہیں ۔‘‘وہ مکمل طورپر دنیاوی زندگی میں کھوئے ہوئے تھے ،اور وہ اپنے خلاف گواہی دینگے کہ وہ انکار کرنے والے تھے ۔

[6:132] ہر ایک کو ان کے اعمال کے مطابق درجہ ملے گا ۔تمہارارب ہرگز ایسی کسی چیز سے بے خبر نہیں جو یہ کرتے ہیں۔