Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:132 — مویشی(الانعام)

ہر ایک کو ان کے اعمال کے مطابق درجہ ملے گا ۔تمہارارب ہرگز ایسی کسی چیز سے بے خبر نہیں جو یہ کرتے ہیں۔

[6:131] اس سے ظاہرہوگا کہ تمہارا رب کسی قوم کو ناحق تباہ نہیں کرتا جبکہ اس کے لوگ بے خبر ہوں۔

[6:133] ۔تمہارا رب غنی ہے ؛تمام رحمدلی اسی کے پاس ہے ۔اگر وہ چاہے تو تمہیںہٹا سکتا ہے اور تمہاری جگہ جس کو چاہے لاسکتا ہے ،بالکل اسی طر ح جیسے اس نے تمہیںپیدا کیا دوسری قوموں کی نسل سے ۔