قرآن 6:133 — مویشی(الانعام)
۔تمہارا رب غنی ہے ؛تمام رحمدلی اسی کے پاس ہے ۔اگر وہ چاہے تو تمہیںہٹا سکتا ہے اور تمہاری جگہ جس کو چاہے لاسکتا ہے ،بالکل اسی طر ح جیسے اس نے تمہیںپیدا کیا دوسری قوموں کی نسل سے ۔
[6:132] ہر ایک کو ان کے اعمال کے مطابق درجہ ملے گا ۔تمہارارب ہرگز ایسی کسی چیز سے بے خبر نہیں جو یہ کرتے ہیں۔
[6:134] جس چیز کا تم سے وعد ہ کیا گیاہے وہ ہو کر رہے گی ،اور تم اس سے ہر گز بچ نہ پائو گے ۔