قرآن 6:134 — مویشی(الانعام)
جس چیز کا تم سے وعد ہ کیا گیاہے وہ ہو کر رہے گی ،اور تم اس سے ہر گز بچ نہ پائو گے ۔
[6:133] ۔تمہارا رب غنی ہے ؛تمام رحمدلی اسی کے پاس ہے ۔اگر وہ چاہے تو تمہیںہٹا سکتا ہے اور تمہاری جگہ جس کو چاہے لاسکتا ہے ،بالکل اسی طر ح جیسے اس نے تمہیںپیدا کیا دوسری قوموں کی نسل سے ۔
[6:135] کہہ دیجیے ،’’اے میری قوم،تم اپنی پور ی کوشش کرلو ،اسی طر ح میں بھی کروںگا۔ تمہیں یقینا معلوم ہوجائیگا کہ حتمی فاتح کون ہیں ۔‘‘یقینا فاسد کبھی کامیاب نہیں ہونگے ۔