Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:135 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے ،’’اے میری قوم،تم اپنی پور ی کوشش کرلو ،اسی طر ح میں بھی کروںگا۔ تمہیں یقینا معلوم ہوجائیگا کہ حتمی فاتح کون ہیں ۔‘‘یقینا فاسد کبھی کامیاب نہیں ہونگے ۔

[6:134] جس چیز کا تم سے وعد ہ کیا گیاہے وہ ہو کر رہے گی ،اور تم اس سے ہر گز بچ نہ پائو گے ۔

[6:136] وہ اپنی فصلوں او ر مویشیوں میں سے خدا کا حصہ الگ کردیتے ہیں یہ کہتے ہوئے ’’ یہ حصہ خدا کا ہے ،‘‘ان کے دعوے کے مطابق ،’’اوریہ حصہ ہمارے بتوں کا ہے ۔‘‘تاہم جو کچھ خدا کے لئے الگ رکھا گیا تھا وہ کبھی خدا کو نہیں پہنچتاجبکہ جو حصہ انہوں نے خدا کےلئے الگ کیا تھا وہ کسی کمی بیشی کے بغیر انکے بتوں کو پہنچ جاتا ہے ۔بے شک ان کا فیصلہ براہے ۔