Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:165 — مویشی(الانعام)

وہ وہ ہے جس نے تم کو زمین کا وارث بنایا ،تم میں سے بعض کو دوسروں سے زیادہ رتبے دیئے ،تاکہ اس نے جو کچھ تم کو دیا ہے اس کے مطابق تمہاری آزمائش کرے۔یقینا تمہارا خدا سزا دینے میں بہت تیز ہے ،وہ معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[6:164] کہہ دیجیے ،’’کیا میں خدا کے علاوہ کوئی مالک تلاش کروں،جبکہ وہ سب چیزوں کا مالک ہے ؟کسی فرد کو فائدہ نہیں پہنچتا سوائے اس کے اپنے اعمال کا ،اورکوئی کسی دوسرے کابوجھ نہیں اٹھاتا۔آخرکار ،تم اپنے مالک کی طرف پلٹو گے ،تب وہ تمہیں تمام جھگڑوں کے بارے میں آگاہ کرے گا۔