Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:24 — مویشی(الانعام)

دیکھو ان لوگوں نے اپنے آپ سے کس طر ح جھوٹ بولا ہے اور جن کو انہوں نے شریک ٹھہرایا تھا وہ کیسے انہیں چھوڑ گئے ہیں۔

[6:23] ان کاشامت زدہ جواب ہوگا ،"ہمارے مالک تیری قسم ہم ہرگز مشرک نہ تھے ۔‘‘*

[6:25] ان میں سے کچھ غور سے تمہاری بات سنتے ہیں لیکن ہم ان دلوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ سمجھ نہ سکیں اور ان کے کان بہرے کردیتے ہیں ۔اس لئے وہ جو بھی نشانی دیکھ لیں ایمان نہیں لاسکتے۔اورجب وہ تمہارے پاس بحث کےلئے آتے ہیں تو کافر یہی کہتے ہیں،’’یہ سب ماضی کے قصے ہیں۔’’