Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:23 — مویشی(الانعام)

ان کاشامت زدہ جواب ہوگا ،"ہمارے مالک تیری قسم ہم ہرگز مشرک نہ تھے ۔‘‘*

[6:22] اوراس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے ہم مشرکو ں سے پوچھیں گے ،’’تمہارے وہ شریک کہاںہیں جنہیں تم نے بنارکھا تھا ؟‘‘

[6:24] دیکھو ان لوگوں نے اپنے آپ سے کس طر ح جھوٹ بولا ہے اور جن کو انہوں نے شریک ٹھہرایا تھا وہ کیسے انہیں چھوڑ گئے ہیں۔