قرآن 6:22 — مویشی(الانعام)
اوراس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے ہم مشرکو ں سے پوچھیں گے ،’’تمہارے وہ شریک کہاںہیں جنہیں تم نے بنارکھا تھا ؟‘‘
[6:21] اور اس سے برا کون ہے جو خدا کے متعلق جھوٹ بولتاہے اور اس کی آیات کو جھٹلاتا ہے ؟تجاوز کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
[6:23] ان کاشامت زدہ جواب ہوگا ،"ہمارے مالک تیری قسم ہم ہرگز مشرک نہ تھے ۔‘‘*