قرآن 6:21 — مویشی(الانعام)
اور اس سے برا کون ہے جو خدا کے متعلق جھوٹ بولتاہے اور اس کی آیات کو جھٹلاتا ہے ؟تجاوز کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
[6:20] جن لوگوں کو ہم نے کتاب عطا کی ہے وہ اس کو اس طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بچوں کو ۔اورجن لوگوں نے اپنے آپ کو نقصان میں مبتلا کرلیاہے وہ اس بات کو نہیں مانتے ۔
[6:22] اوراس دن جب ہم سب کو حاظر کرینگے ہم مشرکو ں سے پوچھیں گے ،’’تمہارے وہ شریک کہاںہیں جنہیں تم نے بنارکھا تھا ؟‘‘