Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:11 — صف(الصف)

خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاوؑ اور اپنے مال اور اپنی زندگیوں کے ساتھ خدا کی راہ میں جدوجہد کرو ۔یہ تمہارے لئے بہترین سودا ہے، بس اگر تم جانتے۔

[61:10] اے ایمان والو، میں تمہیں مطلع کردیتا ہوں کہ ایک تجارتی کے بارے میں جو تمہیں دردناک عذاب سے بچائے گی۔

[61:12] اس کے عوض وہ تمہارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، اور تم بہتی نہروں کے باغات میں داخل کرتا ہے ، خوبصورت محلات کے ساتھ عدن کے باغات میں۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔