Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:12 — صف(الصف)

اس کے عوض وہ تمہارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، اور تم بہتی نہروں کے باغات میں داخل کرتا ہے ، خوبصورت محلات کے ساتھ عدن کے باغات میں۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔

[61:11] خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاوؑ اور اپنے مال اور اپنی زندگیوں کے ساتھ خدا کی راہ میں جدوجہد کرو ۔یہ تمہارے لئے بہترین سودا ہے، بس اگر تم جانتے۔

[61:13] مزید برآں، تمہیں کچھ ایسی جیز حاصل ہوتی ہے جس سےتم واقعی محبت کرتے ہو: خدا کی طرف سے حمایت اورگارنٹی شدہ فتح ۔ ایمان والوں کو خوش خبری دے دو ۔