قرآن 61:13 — صف(الصف)
مزید برآں، تمہیں کچھ ایسی جیز حاصل ہوتی ہے جس سےتم واقعی محبت کرتے ہو: خدا کی طرف سے حمایت اورگارنٹی شدہ فتح ۔ ایمان والوں کو خوش خبری دے دو ۔
[61:12] اس کے عوض وہ تمہارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، اور تم بہتی نہروں کے باغات میں داخل کرتا ہے ، خوبصورت محلات کے ساتھ عدن کے باغات میں۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔
[61:14] اے ایمان والو، عیسیٰ ، مریم کے بیٹے کے شاگردوں کی طرح خدا کے حامی بنو۔ جب اس نے ان سے کہا کہ، "خدا کی طرف میرے حامی کون ہیں،" انہوں نے کہا کہ، "ہم خدا کے حامی ہیں۔"اس طرح، بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لےآیا اور دوسرے گروہ نے کفر کیا۔ ہم نے ایمان لانے والوں کی مدد کی ان کے دشمنوں کے خلاف، یہاں تک کہ یہ کامیاب ہوگئے۔