Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:14 — صف(الصف)

اے ایمان والو، عیسیٰ ، مریم کے بیٹے کے شاگردوں کی طرح خدا کے حامی بنو۔ جب اس نے ان سے کہا کہ، "خدا کی طرف میرے حامی کون ہیں،" انہوں نے کہا کہ، "ہم خدا کے حامی ہیں۔"اس طرح، بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لےآیا اور دوسرے گروہ نے کفر کیا۔ ہم نے ایمان لانے والوں کی مدد کی ان کے دشمنوں کے خلاف، یہاں تک کہ یہ کامیاب ہوگئے۔

[61:13] مزید برآں، تمہیں کچھ ایسی جیز حاصل ہوتی ہے جس سےتم واقعی محبت کرتے ہو: خدا کی طرف سے حمایت اورگارنٹی شدہ فتح ۔ ایمان والوں کو خوش خبری دے دو ۔