Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 66:1 — ممانعت (التحریم)

اے نبی ، تم نے کیوں اُس کو حرام کیا، جسے خدا نے تمہارے لیئے حلال بنایاہے،صرف اپنی بیویوں کو خوش کرنے کے لیئے ؟خدا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ *

[66:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[66:2] خدا نےتمہارے لئے تمہاری قسموں کے ساتھ نمٹنے کے قوانین لکھ دئیے ہیں ۔ خداتمہارا رب ہے، اور وہ عالمِ کُل، بڑی حکمت والا ہے ۔