Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 66:2 — ممانعت (التحریم)

خدا نےتمہارے لئے تمہاری قسموں کے ساتھ نمٹنے کے قوانین لکھ دئیے ہیں ۔ خداتمہارا رب ہے، اور وہ عالمِ کُل، بڑی حکمت والا ہے ۔

[66:1] اے نبی ، تم نے کیوں اُس کو حرام کیا، جسے خدا نے تمہارے لیئے حلال بنایاہے،صرف اپنی بیویوں کو خوش کرنے کے لیئے ؟خدا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ *

[66:3] نبی نے اپنی بیویوں میں سے بعض پر کسی خاص بیان کے متعلق بھروسہ کیا تھا ، پھر ان میں سے ایک نے اسے پھیلاد دیا، اور خُدا نے اُسے ا س کے بارے میں جانکاری دے دی ! اس نے پھر اپنی بیوی کو اس مسئلے کے ایک حصہ کے اطلاع دی ، اور دوسرے حصے کو نظر انداز کردیا ۔ اس نے اس سے پوچھا " تمہیں اس کے متعلق کس نے مطلع کیا؟" اس نے کہامجھےعالم کُل،سب سے زیادہ باخبرنےمطلع کیا۔ "