Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 66:3 — ممانعت (التحریم)

وَإِذ أَسَرَّ النَّبِىُّ إِلىٰ بَعضِ أَزوٰجِهِ حَديثًا فَلَمّا نَبَّأَت بِهِ وَأَظهَرَهُ اللَّهُ عَلَيهِ عَرَّفَ بَعضَهُ وَأَعرَضَ عَن بَعضٍ ۖ فَلَمّا نَبَّأَها بِهِ قالَت مَن أَنبَأَكَ هٰذا ۖ قالَ نَبَّأَنِىَ العَليمُ الخَبيرُ

نبی نے اپنی بیویوں میں سے بعض پر کسی خاص بیان کے متعلق بھروسہ کیا تھا ، پھر ان میں سے ایک نے اسے پھیلاد دیا، اور خُدا نے اُسے ا س کے بارے میں جانکاری دے دی ! اس نے پھر اپنی بیوی کو اس مسئلے کے ایک حصہ کے اطلاع دی ، اور دوسرے حصے کو نظر انداز کردیا ۔ اس نے اس سے پوچھا " تمہیں اس کے متعلق کس نے مطلع کیا؟" اس نے کہامجھےعالم کُل،سب سے زیادہ باخبرنےمطلع کیا۔ "

[66:2] خدا نےتمہارے لئے تمہاری قسموں کے ساتھ نمٹنے کے قوانین لکھ دئیے ہیں ۔ خداتمہارا رب ہے، اور وہ عالمِ کُل، بڑی حکمت والا ہے ۔

[66:4] اگر تم دونوں خدا سے توبہ کرلو،تو پھر تمہارے دِلوں نےسنا ہے ۔ لیکن اگر تم اس کے خلاف ایک ساتھ مل کرجتھابندی کی ، تو پھر خدا اس کا حامی ہے، اور جبرائیل بھی اور نیك وکار مومن بھی ۔ اس کے علاوہ، فرشتے بھی اس کے مددگار ہیں ۔