Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:13 — بادشاہت(الملک)

چاہے تم اپنےبیانات کو مخفی رکھو یا اعلانیہ ، وہ تمہارے اندرون طرین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے ۔

[67:12] جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں، جب اکیلے ہوتے ہیں اپنی خلوت میں، انہوں نے بخشش اور بڑا اجر حاصل کیا ہے۔

[67:14] کیا وہی نہ جانیں اُس نے کیا تخلیق کیا ہے؟ وہ شاندار ہے، سب سے زیادہ باخبر ۔