قرآن 67:12 — بادشاہت(الملک)
جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں، جب اکیلے ہوتے ہیں اپنی خلوت میں، انہوں نے بخشش اور بڑا اجر حاصل کیا ہے۔
[67:11] لہٰذا ، انہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کیا ۔ جہنم میں رہنے والوں پر لعنت ہے ۔
[67:13] چاہے تم اپنےبیانات کو مخفی رکھو یا اعلانیہ ، وہ تمہارے اندرون طرین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے ۔