قرآن 67:11 — بادشاہت(الملک)
لہٰذا ، انہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کیا ۔ جہنم میں رہنے والوں پر لعنت ہے ۔
[67:10] وہ یہ بھی کہتے ہیں،" اگرہم سُنتے اور سمجھتے، ہم دوزخ میں رہنے والوں میں سے نہ ہو تے!"
[67:12] جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں، جب اکیلے ہوتے ہیں اپنی خلوت میں، انہوں نے بخشش اور بڑا اجر حاصل کیا ہے۔