Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:10 — بادشاہت(الملک)

وہ یہ بھی کہتے ہیں،" اگرہم سُنتے اور سمجھتے، ہم دوزخ میں رہنے والوں میں سے نہ ہو تے!"

[67:9] وہ کہتے، "ہاں درحقیقت؛ ایک خبردار کرنے والا بلکل ہمارے پاس آیا تھا، لیکن ہم نے کفر کیا اور کہا، ’خدا نے کچھ نازل نہیں کیا۔ تم مکمل طور پر گمراہ ہو۔‘"

[67:11] لہٰذا ، انہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کیا ۔ جہنم میں رہنے والوں پر لعنت ہے ۔